قرآن و سنت
-
کوئٹہ میں "یوم جمہوری اسلامی ایران" کی مناسبت سے تقریب؛
امام خمینیؒ نے قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی جمہوریہ کا نظام قائم کیا
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہاکہ رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی جمہوریہ کا نظام قائم کیا انقلاب اسلامی عوام کی طاقت سے کامیاب ہوا اور عالمی استکبار کی دشمنی کے باوجود عوام کی حمایت سے قائم ہے۔
-
لاہور میں زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار کا انعقاد
ہم خمینیؒ بت شکن کی بیٹیاں آخری دم تک قرآن و سنت کی حمایت میں اپنے حجاب کی محافظ رہیں گی
مرکزی صدر ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ سیدہ معصومہ نقوی نے کہا ہم سب خواتین کا فرض ہے کہ اس سیمینار کے خوبصورت پیغامات کو اپنے اپنے انداز میں معاشرے کی دیگر خواتین تک پہنچائیں یہ سرزمیں قرآن و سنت اور ولایت محمد و آل محمد کی سرزمین ہے۔