قرآن سوزی
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سویڈن واقعے کے بارے بعض ذرائع ابلاغ کی فاش غلطی!
اگرچہ سویڈش پولیس کی جانب سے قرآن پاک کو جلانے کی اجازت آزادی اظہاربیان کے جھنڈے تلے نیٹو میں شامل ہونے کا ایک سیاسی کھیل ہے، تاہم بعض ذرائع ابلاغ، دانستہ یا نادانستہ طور پر سوئڈش پولیس اورمغرب کے طرزعمل کا تجزیہ کرنے میں غلطی کا شکار ہوئے ہیں۔