قرآنی ثقافت
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت قم میں ”تربیت مدرس قرآن“ کے عنوان سے ورکشاپ منعقد
جامعه روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے تربیتی ورکشاب، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ ثقافت اور دارالقرآن رزمندگان اسلام کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا جس میں قرآن مجید سے انسیت رکھنے والے متعدد طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
-
ہر وزارت کے پاس قرآنی ثقافت کی ترویج کا جامع منصوبہ ہونا چاہیے، ایرانی وزیر ثقافت
ایرانی وزیر ثقافت محمد مہدی اسماعیلی نے کہاکہ ہر وزارت کے پاس قرآنی ثقافت اور تعلیمات کی فروغ کے لئے جامع پلان ہونا چاہیے جس کا ہر چند ماہ بعد جائزہ لیا جائے گا۔