قدس کی آزادی
-
وحدت اسلامی کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب؛
قدس کی آزادی عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ/اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن ایک رجعت پسندانہ عقب نشینی ہے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے بیت المقدس کی آزادی کے لئے جد و جہد کو امت اسلامیہ کا اہم ترین اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے غاصب صیہونی رجیم کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا عالم اسلام کی کسی بھی حکومت کے لیے ایک رجعت پسندانہ عقب نشینی پر مبنی اقدام قرار دیا۔
-
قدس کی آزادی آج عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے شام میں فلسطینی مزاحمتی کمانڈروں اور دانشوروں سے ملاقات میں کہا کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی آج عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے جسے فراموش نہیں کرنا چاہیے۔
-
بیت المقدس کی آزادی عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ ہے، آیت اللہ لاریجانی
ایران کی تشخیص مصلحت کونسل کے سربراہ نے عالمی یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ ہے۔ امت مسلمہ کی فلسطینی عوام کے لئے حمایت صہیونی حکومت کی نابودی کا باعث بنے گی۔