قانونی جنگ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عالمی عدالت میں امریکہ کے ساتھ قانونی جنگ میں ایران کی فتح
طویل قانونی کارروائی کے بعد بالآخر ہیگ کی عدالت نے امریکی حکومت کے خلاف ایران کے مقدمے میں تہران کے حق میں فیصلہ سنادیا۔ یہ فتح ایران کی قانونی حکمرانی کی علامت اور انتہائی ظلم کا شکار ہونے کے باوجود ایران کی قانونی حقانیت کا ثبوت ہے۔