غاصب صہیونی حکومت کی وزارت جنگ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں آج کے راکٹ حملوں کے بعد فوج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔