فوری اقدام
-
فلسطینی قوم کی نسل کشی کو روکنے کے لیے عالمی اداروں کی جانب سے فوری اقدام کی ضرورت ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ذمہ دار بین الاقوامی اداروں بالخصوص اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا کہ وہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی قوم کی نسل کشی اور بچوں کے قتل عام کو روکنے کے لیے فوری اور موثر اقدام کریں۔
-
سعودی نائب وزیر حج کا ایرانی حجاج کے مطالبات پر جلد عمل درآمد کا اعلان
امیر مدینہ کے نمائندے اور سعودی عرب کے نائب وزیر حج و عمرہ نے ایرانی حجاج کرام کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حکومت مہنگائی کی روک تھام کے لئے فوری اقدام کرے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے اپنے خطبے میں کہا ہے کہ آج مہنگائی پر کنٹرول کرکے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو مناسب سطح پر لانا حکام اور معاشی ماہرین کے لئے چیلنج بن چکا ہے۔ اس سال کے شعار اور نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مہنگائی کی روک تھام ضروری ہے۔
-
ایران کا اقوام متحدہ پر فلسطین کی حمایت کے لیے فوری اقدام کرنے پر زور
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے صہیونی حکومت کے جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کو فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے فوری طور پر اقدام کرنا چاہیے۔