فوجی اتحاد
-
سعودی عرب کی امارات پر برہمی/ سعودی فوجی اتحاد میں شگاف نمایاں
متحدہ عرب امارات نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں شامل اپنے بعض فوجی دستوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا اور امارات کے اس فیصلے پر سعودی عرب کے حکام نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات کا اقدام اتحادی فوج کی پالیسیوں کے خلاف ہے۔
-
امریکہ کا خلیج عمان اور باب المندب میں اتحادی فوجی بنانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج عمان اور یمنی سمندر باب المندب میں امریکہ کو تیل سپلائی کرنے پر خلیجی ممالک سے آنے والے آئل ٹینکرز اور فوجی تنصیبات کے تحفظ کے لیے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان کیا ہے۔