فلم فجر
-
پہلے قومی و بین الاقوامی "فجر ترانہ فیسٹیول" کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
رہبر معظم انقلاب نے فرمایاکہ میں ترانوں کی ترویج کے سلسلے میں متعلقہ افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں مذکورہ تینوں اجزاء میں بہتر سے بہتر کے انتخاب اور اسی طرح اغیار کی نقصان دہ نقل سے پرہیز کرنے اور گرانقدر اسلامی، انقلابی اور قومی موضوعات کے انتخاب کی سفارش کرتا ہوں۔
-
فلم فجر کے چالیسویں فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی امور کے وزير محمد مہدی اسماعیلی کی موجودگی میں فلم فجر کے چالیسویں فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
فجر فلم کے 40 ویں فیسٹیول کا گیارہواں دن
تہران کے میلاد ٹاور میں فجر فلم کے 40 ویں فیسٹیول کے گیارہویں دن بھی پروگرام کا سلسلہ جاری رہا۔
-
فجر فلم کے 40 ویں فیسٹیول کا ساتواں دن
تہران کے میلاد ٹاور میں فجر فلم کے 40 ویں فیسٹیول کے ساتویں دن ں بھی پروگرام کا سلسلہ جاری رہا۔
-
فلم فجر کے چالیسویں سمینار کا پانچواں دن
اس تصویری رپورٹ یمں فلم فجر کے چالیسویں سمینار کے پانچویں دن کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔