فلسطینیوں کی نسل کشی
-
غزہ میں امن کے قیام اور نسل کشی روکنے کی ہر کوشش کی حمایت کرتے ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی اور نسل کشی روکنے کی ہر کوشش کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی وزارتِ خارجہ کا غزہ اور فلسطین میں جاری نسلکشی پر شدید ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ فلسطینی عوام کی فوری مدد کرے اور صہیونی جنگی مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
-
سلامتی کونسل کا غزہ پر ہنگامی اجلاس مؤخر، اقوام متحدہ پر عالمی دباؤ میں اضافہ
بین الاقوامی حمایت اور فلسطینی نمائندوں کی فوری کارروائی کی اپیل کے باوجود، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ سے متعلق اجلاس اتوار تک ملتوی کردیا گیا۔
-
عالمی نفرت کے سائے میں صہیونیوں کا سفر سے گریز
غزہ میں نسل کشی کا ردعمل، یورپ میں حملوں کے خوف سے 61 فیصد صہیونی غیر ملکی سفر سے گریز کررہے ہیں۔
-
اسرائیل کے حامی ممالک فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا معمول بننا آج کی دنیا کا المیہ ہے اور ان جرائم کے حامی ممالک صیہونی رژیم کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ پر صہیونی جارحیت، عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں "میڈلین" انسانیت کی آواز بن گئی
غزہ میں صہیونی حکومت کے قیامت خیز مظالم پر عالمی رہنما اور حکومتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں ایسے میں یورپی کشتی "میڈلین" انسانیت کی آواز بن کر غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لئے فلسطین کی جانب رواں دواں ہے۔