فرانسوی جریدے
-
قم میں رہبر معظم انقلاب سے تجدید عہد اور فرانسوی جریدے کے خلاف اجتماع+ویڈیو
مظاہرین نے دینی شخصیات اور اسلامی مقدسات کی توہین دنیا کے کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے مترادف قرار دیا اور فرانس کے صیہونی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے مرجعیت کی شان میں گستاخی کئے جانے کی شدید مذمت کی۔
-
مرجعیت کے حق میں اور فرانسوی جریدے کے خلاف قم میں احتجاجی مظاہرہ
فرانسوی جریدے ’’شارلی ہیبڈو‘‘ کے گستاخانہ اقدام کے خلاف قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ (س) میں علمائے کرام کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں 100 سے ممالک کے طلاب اور علمائے کرام نے شرکت کی اور اس گستاخانہ اقدام کی مذمت کی۔