فتاح میزائل لانچ
-
عالمی پابندیوں نے ایران کو آگے بڑھنے کا گر سکھادیا، میجر جنرل سلامی
ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی کا حصول رہبر معظم کی ہدایات اور حوصلہ افزائی کے باعث ممکن ہوا۔ ایران اس ٹیکنالوجی کے حامل دنیا کے چار ممالک میں شامل ہوگیا۔
-
"فتاح" ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ، ویڈیو جاری
ایرانی صدر، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں "ہائپر سونک" میزائل کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے "فتاح" نامی ہائپر سونک میزائل لانچ کردیا
کچھ ہی دیر پہلے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ سردار حاجی زادہ کی موجودگی میں "فتاح" میزائل لانچ کرنے کی تقریب منعقد ہوگئی۔