غاصب صیہونی
-
طفل کش کی نئی چال؛جنگ کے بہانے سے گادی آیزنکوٹ کی حکومت سازی ناکام بنانے کے عزائم
طفل کش کی اپنی بدترین شکست کے بعد، ایران کو خطرہ بنا کر پیش کر کے نئی حکومت سازی میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش جاری ہے۔
-
عزیزی کی غاصب صیہونیوں کو وارننگ: ذرا سی غلطی کی تو تمہارے شر کا خاتمہ کریں گے
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے غاصب صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران، غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے معمولی سی بھی اسٹراٹیجک غلطی کے جواب میں اس حکومت کے شر سے خطے کو ہمیشہ کے لیے نجات دلانے کے لیے تیار ہے۔
-
جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیل کی شدید بمباری
لبنانی ذرائع نے غاصب صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جانب سے جنوبی لبنان پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل سے متعلق قراردادیں محض کاغذی کاروائی ہیں، شاہ اردن
اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب معاملہ اسرائیل سے متعلق ہو تو بین الاقوامی قراردادیں محض کاغذ پر سیاہی بن کر رہ جاتی ہیں۔
-
غاصب صیہونی جیلوں میں ہزاروں فلسطینی قیدیوں پر بدترین تشدد
فلسطینی قیدیوں کے کلب، الضمیر فاؤنڈیشن اور قیدیوں کے امور کے ادارے نے مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ستمبر 2026 کے آغاز تک صیہونی قابض جیلوں میں قیدیوں اور زیرِ حراست فلسطینیوں کی تعداد 9350 تک پہنچ گئی ہے۔