غاصب صہیونی ریاست
-
ہماری صبر کی بھی کوئی حد ہے، صہیونی ریاست تمام حدیں پار کر چکی ہے، شیخ نعیم قاسم
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ لبنانی حکومت کا مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ ایک بڑی غلطی ہے اور مزاحمت پوری طاقت سے اس فیصلے کی مخالفت کرے گی اور کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
-
ہزاروں آئرش شہریوں کا صہیونی رژیم کے خلاف سڑکوں پر احتجاج، اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ
غزہ میں صہیونی رژیم کے جرائم کے خلاف آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن اور دیگر شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل پر پابندیاں عائد کرے اور فلسطینی عوام کی عملی حمایت کرے۔