عید ولایت
-
ولایت کا اصول دشمنوں کے مقابلے میں امت اسلامی کا نگہبان ہے،سربراہ انصار اللہ یمن
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے عید غدیر کی مناسبت پر اپنے خطاب میں کہا کہ ولایت کا اصول دشمنوں اور ان کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی امت کا نگہبان ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا:
من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ" جس کا میں مولا ہوں اس کے علی(ع) مولا ہیں"
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : " خداوند عالم میرا مولا ہے اور میں مومنین کا مولا ہوں اور میں ان سے زیادہ ان پر حق رکھتا ہوں ، پس جس کا میں مولاہوں اس کے یہ علی مولا ہیں ، اے اللہ اسکو دوست رکھ جو علی کو دوست رکھے اوراس کودشمن رکھ جو علی کو دشمن رکھے۔