عید مباہلہ
-
سربراہ ادارہ تحقیقات امامت کی مہر نیوز سے گفتگو:
مباہلہ غدیر خم کی طرح ایک بڑی عید ہے
امیر المومنین (ع) کے عہدوں، اختیارات اور کمالات کا سب سے بڑا ثبوت آیت مباہلہ ہے۔ مباہلہ واقعہ غدیر خم کا ہمعصر واقعہ ہے جو امیرالمومنین ع کی ولایت کو ثابت کرتا ہے۔
-
مباہلہ پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کی رسالت اور امیر الموٴمنین کی ولایت کے عالمگیر ہونے کا اعلان ہے
مباہلہ آیہ تطہیر کی طرح اہل بیت ﴿ع﴾ کے مقام اور حقانیت کو متعارف کرواتا ہے لہذا انسانیت کو چاہئے کہ اس خاندان کے دسترخوان پر اکھٹی ہو اور ان سے دوری بشریت کو مصائب و مشکلات سے دوچار کر دے گا۔
-
عید مباہلہ کا دن صادقین کی فتح اور اسلام کی سرافرازی و سربلندی کا دن ہے
پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نجران کے عیسائيوں سے مباہلہ کرنے اور اسلام کے تحفظ اور بالادستی کے لئے اپنے ساتھ حضرت علی (ع)، حضرت فاطمہ(س)، حضرت حسن (ع) اور حضرت حسین علیہ السلام کو لیا اورمباہلہ میں اہلبیت (ع) کی ہمراہی میں پغمبر اسلام (ص) کو فتح نصیب ہوئی۔