ایران کے ایک ہزار علمائے اہلسنت نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط میں پارلیمنٹ اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات کو قومی عزم و طاقت کا مظہر قرار دیا ہے۔