علاقائی مسائل کا حال
-
برطانوی وزیر خارجہ کا لبنانی وزیر اعظم کو ٹیلی فون، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
برطانوی وزیر خارجہ اور لبنانی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت میں خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
بھیک مانگنے اور قرضے لینے سے مسائل ختم نہیں ہوں گے، عمران خان
لاہور میں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ بھیک مانگنے اور قرضے لینے سے مسائل ختم نہیں ہوں گے۔
-
اقوام متحدہ کے پاس قوموں کے مسائل حل کرنے کی قدرت نہیں، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا یوم تاسیس ایسے وقت میں آیا ہے جب ایک طرف موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات نے پاکستان سمیت پوری دنیا کو نہ صرف گھیرے میں لے رکھاہے بلکہ اس کے پاکستان کے شدید ترین اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات؛
اقوام متحدہ کو اقوام کی تنظیم ہونا چاہیے نہ کہ بڑی طاقتوں کی تنظیم، صدر رئیسی
ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں اس تنظیم کے مقام کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اقوام متحدہ کو حقیقی معنوں میں اقوام کی تنظیم ہونا چاہیے نہ کہ بڑی طاقتوں کی تنظیم۔