عظیم احتجاجی جلسہ
-
چارلی ہیبڈو کے توہین آمیز اقدام کے رد عمل میں؛
حوزہ علمیہ قم کے علماء اور عوام کا عظیم احتجاجی جلسہ؛ مرجعیت اور رہبر معظم سے تجدید عہد
قم - ایرانی انقلاب کے مرکز قم کے انقلابی عوام اور حوزہ علمیہ قم کے علما اور طلبہ نے فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو کے توہین آمیز اقدام کی مذمت میں ایک عظیم الشان اجتماع کا اہتمام کیا۔ شرکاء نے دینی مرجعیت اور رہبر معظم انقلاب اسلامی سے تجدید عہد کیا۔