عدم استحکام
-
خطے میں ناامنی اور عدم استحکام کے پھیلاؤ کی روک تھام مشترکہ ہدف ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ غزہ اور لبنان کے خلاف وحشیانہ جرائم اور جنگی جارحیت کی روک تھام اور خطے میں ناامنی اور عدم استحکام کے پھیلاؤ کو روکنا ہم سب کا مشترکہ ہدف ہے۔
-
صہیونی حکومت خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ صہیونی حکومت ہے جو امریکی حمایت کے تحت بے گناہ عوام کا قتل عام کررہی ہے۔
-
ملک عدم استحکام کی جانب گامزن ہے، پاکستانی سابق وزیر داخلہ
عوامی مسلم لیگ پاکستان کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک عدم استحکام کی جانب گامزن ہے، لوگ اغوا ہورہے ہیں اور سٹرکوں پر فیصلے کیے جارہے ہیں۔