عبوری وزیر خارجہ
-
جولانی رژیم کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق
خبر رساں ذرائع نے شام کے عبوری وزیر خارجہ کے دورہ بغداد کی خبر دی ہے۔
-
علی باقری کی عراقی صدر سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تاکید
ایرانی عبوری وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران عراقی صدر نے تہران اور بغداد کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تاکید کی۔