عبدالملک بدر الدین الحوثی
-
صہیونی حکومت نے امریکی خاموش حمایت کے تحت رفح پر حملہ کردیا، سربراہ انصاراللہ
یمنی مقاومتی تنظیم کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ رفح پر صہیونی حملے کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے، واشنگٹن غزہ میں جنایت میں اسرائیل کے برابر شریک ہے۔
-
یمن نے ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنایا
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی اور مغربی ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام جاری ہے، سربراہ انصار اللہ یمن
عبدالملک بدر الدین الحوثی نے کہا کہ صیہونی دشمن غزہ کی پٹی میں انتہائی گھناؤنے جرائم میں ہر روز سینکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہورہے ہیں۔
-
بحیرہ احمر میں یمنی فوج نے اسرائیلی کشتی قبضے میں لی، تل ابیب بلبلا اٹھا
عبرانی میڈیا نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی یمنی افواج کی بہادرانہ کارروائی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔