دو تکفیری دہشت گرد جو کرمان میں دہشت گردانہ واقعے کے چند روز بعد کرمان میں ایک اور آپریشن کرنے کے مقصد سے ملک میں داخل ہوئے، لیکن خفیہ اداروں نے بروقت کارروائی کرکے انہیں گھیر لیا۔