عالمی سطح
-
عالمی سطح پر بدمعاشی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اقوام متحدہ کا ٹرمپ کو انتباہ
اقوام متحدہ کے معاون ترجمان فرحان حق نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نائجیریا کے خلاف جنگ پسندانہ دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے تمام رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کریں اور ایک دوسرے کے خلاف تشدد یا دھمکی سے گریز کریں۔