عالمی دن
-
ایٹمی ہتھیاروں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے عالمی عزم کی ضرورت ہے، ایران
جنیوا میں اقوام متحدہ کے لئے ایران کے مندوب نے زور دے کر کہا کہ آج ہمیں ایٹمی ہتھیاروں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ہمیں پہلے سے کہیں زیادہ عالمی عزم کی ضرورت ہے۔
-
انسانی حقوق کے عالمی دن پر پاکستانی وزیرِ اعظم اور صدر کا پیغام
پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 74 سال قبل انسانی حقوق کا عالمی منشور منظور کیا تھا، یہ نظریات شہری، اقتصادی اور سماجی سیاسی خوشحالی کے لیے ضروری ہیں۔