عاشورائے حسینی
-
ایران میں آج عاشورائے حسینیؑ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج منگل کے دن صبح سے ہی تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا سلسلہ شروع ہوا۔
-
پاکستان بھر میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر، توہین قرآن واقعہ کیخلاف شدید احتجاج
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ، لاہور سمیت تمام شہروں میں جلوس نکالے گئے، شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔عزاداران سید الشہداء امام حسینؑ نے سوئیڈن میں ہونے والی توہین قرآن کے دلخراش واقعے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔
-
پاکستان بھر میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد
عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
مختلف ممالک میں عاشورائے حسینی عقیدت و احترام سے منایا گیا
مختلف ممالک میں سوگواران کربلا نے سید الشہداء امام حسین ع اور ان کے اصحاب با وفا کی یاد میں عاشورائے حسینی کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کرکے امام عالی مقام اور ان کے وفادار ساتھیوں سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
-
تہران؛ عاشورائے حسینی کی مناسبت سے امامزادہ صالح کے مزار پر عزاداری
عاشور کے دن پورا ایران سیاہ پوش ہے اور ہر طرف سے یا حسین ع اور لبیک یا حسین ع کی صدائیں آ رہی ہیں۔