طلاب
-
تبلیغی عمل میں سستی ثقافتی انحراف کا باعث بنتی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مبلغین اور مدارس کے طلباء سے خطاب میں تاکید کی کہ میں تبلیغ کے سلسلے میں مختلف ذرائع سے مجھ تک پہنچنے والی معلومات کی بنیاد پر تبلیغ کے حوالے سے فکرمند ہوں۔ ہمیں تبلیغ اور وعظ و نصیحت دونوں کی ضرورت ہے۔
-
بھلائی کی دعوت اور جہاد کے ہر شعبے میں سب سے پہلے مخاطب علماء اور طلاب ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: بھلائی کی دعوت اور جہاد کے ہر شعبے میں سب سے پہلے مخاطب علماء اور طلاب ہیں۔ علماء اور طلاب کو ذمہ داری کے احساس کے ساتھ میدان میں حاضر ہونا چاہیے۔