طلائی تمغہ جیت لیا
-
ایشین ڈیف ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ ایران 12 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
ایران کی قومی سماعت سے محروم ایتھلیٹکس ٹیم نے ملائیشیا میں ہونے والی ایشین ڈیف ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 5 طلائی، 3 چاندی اور 4 کانسی کے تمغے جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
انسانی سرمائے کے بل پر ایران کی ترقی کا سفر جاری رہے گا، جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف نے عالمی فلکیات و فلکی طبیعیات اولمپیاڈ میں ایران کی مسلسل تیسری بار فتح اور پانچ طلائی تمغے جیتنے پر طلباء کو مبارک باد دی۔
-
ورلڈ اسٹرونومی اینڈ اسٹروفیزکس اولمپیاڈ، پانچ گولڈ میڈل کے ساتھ ایران چمپئن بن گیا
ویتنام میں ہونے والے عالمی مقابلے میں تمام ایرانی طلباء نے پانچوں طلائی تمغے حاصل کیے، مقابلے میں 66 سے زائد ممالک کے 320 سے زیادہ طلبہ نے شرکت کی۔
-
ایشین گیمز، علی داوودی نے ایران کے لیے 10واں طلائی تمغہ جیت لیا
ویٹ لفٹر علی داوودی نے مردوں کے 110 کلوگرام کے مقابلے میں مجموعی طور پر 466 کلوگرام وزن اٹھا کر ایران کے لیے ایشین گیمز میں 10واں طلائی تمغہ حاصل کیا۔
-
ایشین گیمز: ایرانی کراٹے ٹیم نے ایک طلائی اور تین چاندی کے تمغے جیت لیے
ایران کے کراٹے کھلاڑیوں نے 2026 آئچی ناگویا ایشین گیمز میں ایک طلائی اور تین چاندی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ورلڈ انڈر21 تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
ایرانی کھلاڑی امیر رضا غلامی نے اسپینش حریف کو فائنل میں 2-0 سے شکست دے کر مردوں کے 80 کلوگرام مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
-
ایرانی خواتین والی بال ٹیم نے 2025 ایشیائی یوتھ گیمز کا ٹائٹل جیت لیا
ایرانی خواتین والی بال ٹیم نے فائنل میں انڈونیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کیا۔