صیہونیوں پر راکٹ حملہ
-
صیہونیوں کو طوفان الاقصی کے بعد ایک اور جھٹکا، دسیوں فوجی ہلاک اور زخمی
ایسا لگتا ہے کہ گذشتہ دنوں غزہ کی پٹی میں صیہونی فوج کو پہنچنے والے جانی نقصانات کی شدت اس قدر تھی کہ اس حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس پر خصوصی توجہ دی ہے۔
-
لبنان سے صیہونیوں پر راکٹ حملہ+ویڈیو
بعض خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 10 منٹ کے اندر اندر لبنان کے جنوب سے صہیونی بستیوں کی جانب تقریباً 100 راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔