صہیونی رجیم
-
ایرانی عوام، ملکی قیادت کی طرح یقین رکھتے ہیں کہ طوفان الاقصی مکمل طور پر ایک فلسطینی آپریشن ہے
فلسطین کے بارے میں ایران کی رائے عامہ کے تازہ ترین اعداد و شمار سے واضح ہوتا ہے کہ ایرانیوں کی اکثریت طوفان الاقصی آپریشن کو خالصتا فلسطینی اقدام سمجھتی ہے۔
-
جبالیہ پر بمباری نے صہیونی رجیم کو مزید رسوا کر دیا ہے، صدر رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ غزہ کے جبالیہ کیمپ پر امریکہ کی براہ راست شرکت سے وحشیانہ بمباری صیہونیوں اور ان کے حامیوں کے جرائم کی فہرست میں ایک اور رسواکن اضافہ ہے۔
-
امام خیمنیؒ کے مزار کے احاطے میں ایرانی مسلح افواج کی پریڈ کا انعقاد؛
خطرہ محسوس ہوا تو صیہونی عناصر اور ان کے حامیوں کو منہ توڑ جواب دیں گے، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل باقری
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خلیج فارس کے جنوبی ملکوں سے مطالبہ کیا کہ صیہونیوں کی فتنہ انگیزیوں سے ہوشیار رہیں جبکہ صیہونیوں کی موجودگی خطے کی سلامتی کو درہم برہم کرتی ہے،اگر ہمیں خطرہ محسوس ہوا تو ہم صیہونی حکومت کے عناصر اور ان کے حامیوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
ایران کی ایٹمی توانائی کے سربراہ:
عالمی جوہری نگراں ادارے کے سربراہ صہیونی رجیم کے مطالبات نہ دھرائیں/ ہم این پی ٹی پر کاربند ہیں
ایران کی ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا کہ ہم عالمی جوہری نگراں ایجنسی ﴿IAEA﴾ کے سربراہ سے توقع نہیں رکھتے کہ ایسے بیانات دیں جو صہیونی رجیم کے مطالبات ہیں۔