صہیونی آبادکاروں
-
صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ
صہیونی قیدیوں کے خاندانوں نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو رجیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کے احتجاجی مظاہرے + ویڈیو
مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بڑی تعداد میں صیہونی آبادکاروں کے مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔
-
غزہ جنگ: ساڑھے پانچ لاکھ صیہونی آبادکار مقبوضہ علاقوں سے فرار، اسرائیلی میڈیا چیخ اٹھا
اس وقت لبنان کی حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملوں اور غزہ کی مزاحمت کی زبردست کاروائیوں نے مقبوضہ علاقوں کے صیہونی آبادکاروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
مقاومتی گروہوں کے حملے کا خوف، مقبوضہ فلسطین سے لاکھوں صہیونی آبادکار فرار
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق طوفان الاقصی شروع ہونے کے بعد سے اب تک مقبوضہ فلسطین کے شمالی اور جنوبی علاقوں سے 1 لاکھ 30 ہزار صہیونی ہجرت کرچکے ہیں۔
-
صہیونی آبادکاروں کے عدالتی بل کی منظوری کے خلاف زبردست مظاہرے+ ویڈیو
آج منگل کی صبح سے ہی غاصب صیہونیوں کی ایک بڑی تعداد اس عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف سڑکوں پر آگئی جسے کنیسٹ کے پہلے اجلاس میں منظور کیا گیا تھا۔ مظاہرین نے یتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف نعرے لگائے۔