کینیڈا کے صوبے البرٹا میں غیر معمولی طور پر گرم اور خشک موسم میں تیز ہواؤں کے چلنے کی وجہ سے کئی مقامات پر لگی آگ بے قابو ہو گئی۔