صوبہ ہمدان
-
ایرانی صوبہ ہمدان میں قومی کراٹے ٹیم کا تربیتی کیمپ
ایرانی صوبہ ہمدان میں قومی کراٹے ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز کردیا گیا، جہاں فی میل کھلاڑیوں کو بین الاقوامی مقابلے میں میڈل کے لانے کے لئے تیار کرنا ہے،قومی ٹیم ترک ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔
-
ہمدان میں دفاع مقدس کے 6 گمنام شہیدوں کا استقبال
حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے ایران کے ہمدان میں دفاع مقدس کے 6 شہیدوں کے پیکروں کا شاندار استقبال کیا گيا۔
-
صدر آیت اللہ رئیسی کا وفد کے ہمراہ صوبہ ہمدان کا دورہ
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے جمعرات کو اپنے صوبہ ہمدان کے دورے کے موقع پر صوبے کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے ساتھ ہمدان میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں۔
-
صدر رئیسی صوبہ ہمدان پہنچ گئے/مختلف مقامات کا دورہ، شخصیات اور عوام سے ملاقات
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج جمعرات کے روز سادہ سے پروٹوکول کے ساتھ ہمدان کے ایئر پورٹ پہنچے اور بعد ازاں وہاں سے کبودرآھنگ کے عوامی جلسے سے خطاب کے لیے لیے اس شہر کے اسٹیڈیم کی طرف روانہ ہوگئے۔
-
صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کل صوبہ ہمدان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی بروز جمعرات صوبہ ہمدان کا دورہ کریں گے۔