صوبہ جنوبی خراسان
-
بیرجند میں شہید صدر کی تشییع جنازہ/شہید خدمت کو الوداع کہنے کے لئے عوام کی پرجوش شرکت+ تصاویر، ویڈیو
جنوبی خراسان ایک بار پھر شہید صدر کے جسد خاکی کو آغوش میں لینے کے لئے بے قرار ہے۔ لیکن اس بار صدر کا خطاب سننے کے لئے نہیں بلکہ ان کے جسد خاکی کو اپنے آغوش میں لینے کے لیے بے قرار ہے۔