صنعا
-
یمن: خلیج عدن میں سوئس جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا، امریکی سینٹکام
خطے میں امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے دعوی کیا ہے کہ یمن نے خلیج عدن میں ایک کارگو جہاز پر دو بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
-
2023 کی با اثر ترین شخصیت عبدالملک الحوثی کون؟
اپنے ایک اہم ترین بیان میں انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ اگر یمنی عوام کے لیے فلسطین کا کوئی زمینی راستہ ہوتا تو ہم دیکھتے کہ لاکھوں یمنی مجاہدین صیہونی دشمن سے براہ راست مقابلہ کے لیے حرکت میں آچکے ہوتے۔
-
حماس رہنما کے قتل کا جواب یقینی طور پر دیا جائے گا، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ حماس کے نائب سیاسی سربراہ صالح العاروری کے قتل کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
"امریکی اتحاد" کے خلاف صنعاء میں عظیم الشان ریلی، کسی بھی قسم کی حماقت کا سختی سے جواب دیا جائے گا
صنعا کی عظیم الشان احتجاجی ریلی کے شرکاء نے اپنے بیانئے میں یمن کے خلاف کسی قسم کی حماقت کے ارتکاب کے خلاف سختی سے خبردار کیا۔
-
یمن اور عراق کی مزاحمت امریکہ کے لئے کھلا چیلینج ہے، صیہونی میڈیا تلملا اٹھا
ایک صہیونی اخبار نے یمن اور عراق کے مزاحمتی محاذوں کو خطے میں امریکہ کے لئے ایک حقیقی چیلینج قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صنعا اور اردن کے درمیان پروازوں کی معطلی پر یمن کی انصار اللہ کا ردعمل
یمن کی انصار اللہ نے صنعا اور اردن کے درمیان پروازوں کی معطلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یمنی فضائی کمپنی کو کشیدگی میں اضافے کی دھمکی دی ہے۔
-
صیہونی سیکورٹی تحقیقاتی ادارے کو یمنی انصار اللہ کی فوجی طاقت پر تشویش، تل ابیب کی نیندیں حرام!
غاصب صیہونی رجیم کے سیکورٹی امور کے ایک تحقیقی مرکز نے 21 ستمبر کے انقلاب کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر یمنی افواج کی شاندار اور وسیع فوجی پریڈ پر ردعمل کا اظہار کیا۔