صدر منتخب
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا ایران کے نومنتخب صدر کے نام تہنیتی پیغام
پاکستان میں حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ایران کے نو منتخب صدر کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد اور جناب عالی کا شاندار انتخاب پوری دنیا میں امت مسلمہ کے لئے مسرت و شادمانی کا باعث بن گیا ہے۔
-
انتخابات میں ایرانی قوم کی ولولہ انگیز اور جوش خروش کے ساتھ شرکت قابل تحسین ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
-
پاکستانی صدر عارف علوی کی نو منتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد
پاکستان کے صدر عارف علوی نے ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہآپ کی مدبرانہ قیادت میں پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔
-
اشرف غنی افغانستان کے دوبارہ صدر منتخب
افغان الیکشن کمیشن نے 6 ماہ بعد اشرف غنی کی صدارتی الیکشن میں کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔