صدر مملکت
-
صدر مملکت کو کل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیج دوں گا، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت مکمل ہونے کے بعد کل قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے صدر مملکت کو سمری ارسال کردوں گا۔
-
ایرانی صدارتی محل میں عزاداری، صدر مملکت کی خصوصی شرکت
ایرانی صدارتی محل میں حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس میں صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے علاوہ ملک کے اعلی سول اور عسکری حکام اور صدر ہاؤس کے ملازمین نے شرکت کی۔ مجلس عزا صدارتی محل میں واقع مسجد سلمان فارسی میں ہوئی۔