شینزوآبے
-
جاپان کے وزیراعظم عہدے سے استعفی
جاپان کے 65 سالہ وزیراعظم شنزو ابے نے جسمانی مشکلات کے پیش نظر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر اعظم کی طرف سے ایرانی صدر کا شاندار استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جاپان پانچ گئے ہیں جہاں جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے نے ان کا شاندار اور والہانہ استقبال کیا ہے۔
-
آبے کا صدر روحانی کی میزبانی کےلئے آمادگی کا اعلان
جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ ایرانی صدر روحانی کے دورہ چاپان کے بارے میں گفتگو اورانتظامات کےامور انجام پا رہے ہیں۔
-
جاپان کے وزير اعظم کی دورہ تہران کے بارے میں امریکی صدر سے گفتگو
جاپان کے وزير اعظم شنیزوآبے نے دورہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
-
ہم ٹرمپ کو مذاکرات کے لائق نہیں سمجھتے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کے فریب اور بدعہدی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ہم امریکی صدر ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتے ہیں۔
-
ہم ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتے/ ہم امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جاپان کے وزير اعظم کی طرف سے امریکی صدر ٹرمپ کا پیغام پیش کرنے کے رد عمل میں فرمایا: میں امریکی صدر ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتا ہوں اور نہ ہی اس کے پیغام کا جواب دوں گا۔
-
جاپان کے وزير اعظم کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
جاپان کے وزير اعظم اور اس کے ہمراہ وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے جاپان کے وزير اعظم کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے اور اس کے ہمراہ وفد نے آج صبح ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے جاپان کے وزير اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے امادہ ہے۔
-
جاپانی وزیر اعظم کا سعد آباد صدارتی محل میں استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعد آباد صدارتی محل میں جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے کا باقاعدہ استقبال کیا۔
-
روحانی: امریکہ کی اقتصادی جنگ کشیدگی کا اصلی سبب/ شینزوآبے: رہبر معظم کا فتوی امن و سلامتی کا مظہر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے کے ساتھ تہران میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ کشیدگی کا اصلی سبب ہے۔
-
ایرانی صدر کا سعد آباد محل میں جاپان کے وزیر اعظم کا باقاعدہ استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعد آباد محل میں جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
جاپان کے وزیر اعظم تہران پہنچ گئے
جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
جاپان کی مشرق وسطی ميں کشیدگی کے خاتمہ کے لئے کوشش جاری رکھنے کا عزم
جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے نے دورہ تہران سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان مشرق وسطی ميں کشیدگی کے خاتمہ کے لئے اپنی تلاش و کوشش جاری رکھے گا۔
-
امریکہ اور جاپان کے سربراہان کی ایران کے متعلق ٹیلیفون پر گفتگو
جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے کے دورہ ایران سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے نے ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جاپان کے وزير اعظم کے دورہ ایران کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے کے دورہ ایران کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی نہیں بلکہ اصلی مقصد دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
-
جاپان کے وزیر اعظم کا دورہ تہران / ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششوں میں تیزی
جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے اور جرمنی کے وزير خارجہ کے دورہ تہران کو عالمی سطح پر ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے اور ثالثی کی سفارتی کوششوں کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔
-
جاپان کے وزیر اعظم 12 سے 14 جون تک تہران کا دورہ کریں گے
جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے 12 سے 14 جون تک تہران کا دورہ کریں گے۔