جنوبی افریقی وزارت خارجہ نے عالمی عدالت کی جانب سے صہیوںی حکومت کے خلاف فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس کو قانون کی جیت قرار دیا ہے۔