شہید مولوی عبدالواحد ریگی کے خاندان نے رہبر انقلاب، عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہان، متعلقہ سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبہ سیستان و بلوچستان کی سیکورٹی کونسل کی توجہ اور عنایت پر تشکر کا اظہار کیا۔