شکا گو
-
امریکہ، غزہ کی حمایت میں عوام نےشکاگو ائیرپورٹ معطل کردیا، ویڈیو
فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں امریکیوں نے شکاگو ائیرپورٹ کو بند کردیا۔
-
نیویارک میں فلسطین کے حامیوں کا زبردست احتجاج
نیویارک میں ہزاروں امریکیوں نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے زبردست مظاہرہ کیا۔