ایران کی نائب صدر برائے خواتین و خاندانی امور کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کے الزامات کے برعکس اس کا ملک خواتین کو زندگی کے تمام شعبوں میں مزید کردار دینے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہا ہے۔