شلمچہ باڈر

  • شلمچہ باڈر سے زائرین کی عراق روانگی

    شلمچہ باڈر سے زائرین کی عراق روانگی

    ایران کے شلمچہ انٹرنیشنل باڈر پر روز بروز زائرین کا رش بڑھتا جارہا ہے۔ ایرانی حکام نے غیر ملکی زائرین کے شلمچہ باڈر کو مخصوص رکھا ہوا ہے، لہذا پاکستانی زائرین سمیت دنیا بھر کے زائرین جو زمینی راستوں میں عراق میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں