شفقت حسین شیرازی
-
طاقت کے میدان اور اقتدار کے جغرافیہ میں، ہم ہی فیصلہ ساز ہیں
واشنگٹن اور اس کے اتحادی ایران کی میزائل ٹیکنالوجی خصوصا جدید ہائپر سونک بلیسٹک میزائلوں کے تجربات کو لیکر خاصے پریشان ہیں۔ دفاعی ماہرین کے مطابق ایران کے یہ جدید میزائل علاقے میں موجود تمام دفاعی نظاموں کو ناکام بنا کر اپنے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
علامہ شفقت حسین شیرازی:
پاکستانی عوام شہید سلیمانی کو امتِ مسلمہ کے عظیم سپہ سالار کی حیثیت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سکریٹری امور خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نےکہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے جس مکتب کا ہمیں درس دیا ہے، وہ مکتب،مکتبِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم ہے،وہ مکتب مکتبِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ امام زمان علیہ السلام ہے۔