شفا اسپتال
-
ایران میں برطانوی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
تہران میں کالج کے طلباء اور عام شہریوں نے برطانوی سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر غزہ کے شفا اسپتال پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم اور فلسطینیوں کے قتل عام کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے برطانیہ کے خلاف شدہد غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
صیہونی فوج کی سفاکیت جاری، ائی سی یو میں موجود بچوں کو طبی سہولیات سے محروم کر دیا
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ کمال عدوان ہسپتال کے خصوصی نگہداشت یونٹ میں داخل بچوں کو 2 دن سے دودھ نہیں ملا۔