شراکت داری
-
شام میں امریکہ کی دہشت گردوں کے ساتھ شراکت داری ہے، بشار اسد
شام کے صدر بشار اسد نے چینی سی سی ٹی وی چینل سے گفتگو میں شام کے شمال مشرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان علاقوں پر امریکہ کی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردوں کے ساتھ شراکت داری ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب:
جذباتی رویے یورپ کو مہنگے پڑ سکتے ہیں
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ای سی او کا خطہ توانائی پیدا کرنے والے اور استعمال کرنے والے ممالک کے درمیان شراکت داری کا نمونہ بن سکتا ہے اور گیس اور بجلی میں مشارکت اس سلسلے میں ای سی او کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام کا ایران کے ساتھ روڈ میپ تیار کرنے کا اعلان
اقوام متحدہ کے ہیومن سیٹلمنٹ پروگرام (یو این ہیبی ٹیٹ) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر میمونہ محمد شریف کا کہنا ہے کہ یو این ہیبی ٹیٹ ایران کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کے لیے روڈ میپ تیار کرنے کے لیے تیار ہے۔