شدید معاشی بحران
-
صیہونی آباد کاروں کو خانہ جنگی کا خوف، معاشی بحران جنم لے رہا ہے، سروے رپورٹ
صیہونی اداروں کی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 60% اسرائیلی خانہ جنگی کے ممکنہ خطرات سے اتفاق کرتے ہیں، جب کہ خوراک کی قلت 1.5 ملین آباد کاروں کو متاثر کرتی ہے، جس سے مقبوضہ فلسطین میں معاشی بحران پیدا ہو رہا ہے۔
-
غزہ جنگ نے صیہونی رجیم کو ادھ موا کر دیا، شدید معاشی بحران کا شکار
ایک امریکی اخبار نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد صیہونی حکومت کی مخدوش اقتصادی صورتحال کا اعتراف کیا ہے۔