شاگرد
-
مکتبِ سلیمانی کے شاگرد امریکہ کو خطے سے نکال دیں گے،دشمن حاج قاسم کے سائے سےبھی ڈرتے ہیں،جنرل قاآنی
سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ مکتبِ سلیمانی کے شاگرد امریکیوں کو خطے سے نکال باہر کریں گے جبکہ دشمن شہید سلیمانی کے سائے سے بھی خوفزدہ ہیں۔
-
سعودی عرب میں کم نمبر دینے پر شاگرد نے استاد کو ہلاک کردیا
سعودی عرب میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے امتحان میں کم نمبر دینے والے استاد کو گولی مارکر قتل کردیا۔