شام پر جارحیت
-
ترکی اور امریکہ شام پر تسلط جمانے کے لئے سرجوڑ کر بیٹھ گئے!
ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا: امریکی ہم منصب کے ساتھ شام کے مستقبل کے بارے میں واشنگٹن اور انقرہ کے کردار پر بات چیت ہوئی۔
-
ایرانی فوجی مشیر کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صہیونیوں کو ایرانی فوجی مشیر سعید آبیار کی شہادت کا بدلہ چکانا ہوگا۔
-
شام کے خلاف صیہونی جارحیت کا ہدف داعش کی بقاء کے لئے کوشش ہے، ایران
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ شام میں داعش اور تکفیری دہشت گردوں کی مسلسل بقا اور کارروائیوں کے لیے سانس لینے کی جگہ پیدا کرنے میں مدد کرنا اس ملک کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے ساتھ مربوط اور تکمیلی اقدام ہے۔