شام پر اسرائیلی
-
شام کے خلاف صیہونی جارحیت کا ہدف داعش کی بقاء کے لئے کوشش ہے، ایران
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ شام میں داعش اور تکفیری دہشت گردوں کی مسلسل بقا اور کارروائیوں کے لیے سانس لینے کی جگہ پیدا کرنے میں مدد کرنا اس ملک کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے ساتھ مربوط اور تکمیلی اقدام ہے۔
-
دہشت گردانہ کارروائیوں کا جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی حکومتی ترجمان نے شام میں دو ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ان دہشت گردانہ کارروائیوں کا جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات؛
شام پر اسرائیلی وحشیانہ حملے اور شام پر مغربی ظالمانہ پابندیوں کی شدید مذمت
حسین امیر عبد اللہیان نے ملاقات میں تہران و دمشق تعلقات کے حد اکثر فروغ، امریکہ اور اسکے اتحادی مغربی ممالک کی جانب سے شام کے ظالمانہ محاصرے کے خاتمے اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے بین الاقوامی امداد کے حصول اور اسکی ترسیل پر زور دیا۔